
13 May پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری شبیر حسین ہاشمی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عوام میں بے چینی ختم ہو گئی
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ڈپٹی سیکریٹری شبیر حسین ہاشمی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عوام میں بے بے چینی ختم ہو گئی .انہوں نے چیف جسٹس پاکستان کے فیصلے کو حق و سچ کی فتح قرار دیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
No Comments