عمران خان نے گرفتار ہونا ہی ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گرفتار ہونا ہی ہے، اس کے جرائم کی فہرست میں 9 مئی کو اضافہ ہوا، تمام ٹارگٹ مقررتھے کہ کہاں جہاز جلانا ہے، اورکہاں شہدا کی یادگار کو توڑنا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights