اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا احتجاج، گوجرانوالہ سے ن لیگ کے قافلے اسلام آباد ہو گیا

اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا احتجاج، گوجرانوالہ سے ن لیگ کے قافلے اسلام آباد ہو گیا ، سابق ایم پی اے توفیق بٹ کے ڈیرے پر اسلام آباد روانگی سے قبل کارکنوں کو تگڑا ناشتہ کروایا گیا . اس موقع پر ن لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ مریم نواز کی کال پر لبیک کہنے کو ہروقت تیار ہیں ، ن لیگ کا قافلہ خرم دستگیر ،بلال فاروق تارڑ اور توفیق بٹ کی قیادت میں اسلام آباد روانہ ہوا ، کارکنوں نے پارٹی قیادت کے حق میں نعرے بازی بھی کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights