شیخوپورہ میں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جوہڑ میں ڈوبنے والے 15 سالہ نوجوان کی لاش نکال لی

شیخوپورہ میں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے جوہڑ میں ڈوبنے والے 15 سالہ نوجوان کی لاش نکال لی ، نوجوان محمد عتیق ولد محمد شفیق 13 مئی کو مشتاق پارک نزد سلامت پورہ مریدکے میں جوہڑ میں ڈوب گیا تھا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجنئیر رانا اعجاز احمد نے آپریشن کی خود نگرانی کی، ریسکو عملے کے مطابق جوہڑ کی گہرائی 40 سے 50 فٹ تھی، غوطہ خور ٹیموں نے مسلسل دوسرے روز بھی آپریشن جاری رکھا،،امدادی کارکنوں نے نوجوان کی لاش کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights