
17 May خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں بارش کا امکان
کمہ موسمیات کےمطابق بارہ گھنٹے کےدوران خیبر پختونخوا، پنجاب ،گلگت بلتستان، کشمیراور اسلام آباد میں آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا ۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباداورنواب شاہ میں 44، سبی، سکرنڈ اور دادو میں 43 ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
No Comments