موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کر سکیں. امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کر سکیں، کوئی ایک شعبہ نہیں جس میں حکمران جماعتوں نے بہتری لائی ہو، ملک میں قانون کی حکمرانی کا تصور ختم ہو چکا، پی ڈی ایم، پی ٹی آئی نے پاکستان کو پوری دنیا میں تماشا بنا دیا، جلاﺅ گھیراﺅ، اداروں کو یرغمال بنانے کی سیاست عوام کے لیے خطرناک ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ملک کے لیے تباہ کن ہے، عدل و انصاف کی حکمرانی کے لیے عوام ووٹ کی طاقت استعمال کریں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights