ڈسکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیڑولنگ کانسٹبل جاں جاں بحق ہو گیا

ڈسکہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پیڑولنگ کانسٹبل جاں جاں بحق ہو گیا ، 40 سالہ طیب آبائی گاوٴں میں باپ کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے گیا تھا ، واپسی پر ڈاکووٴں نے دوران ڈکیتی مزاحمت فائرنگ کر دی ، ملزمان فرار جائے واردات سے فرار ہوگئے ، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights