
17 May چونیاں پاکستان پوسٹ آفس میں لاکھوں روپے کی چوری کی واردات
چونیاں پاکستان پوسٹ آفس میں لاکھوں روپے کی چوری کی واردات نامعلوم چور لاک توڑ کر پوسٹ آفس سے 2 لاکھ 30 ہزار روپے چوری کر کے فرارہو گئے جبکہ پوسٹ آفس کے اندر لگے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کرنے پر خراب نکلے۔15 کی کال پر تھانہ سٹی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر
کارروائی کا آغاز کر دیا
No Comments