
17 May بھائی نے بھائی کو اور بھانجھے نے ماموں کو قتل کردیا
بھائی نے بھائی کو اور بھانجھے نے ماموں کو قتل کردیا دو نوجوانوں کے اندھے قتلوں کا معمہ حل ٹیسٹ کرکٹر نسیم شاہ کا قاتل حقیقی بھانجھا اور محنت کش عمر فاروق کا قاتل حقیقی بھائی نکلا پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کردیا
No Comments