وہاڑی -ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت ضلع وہاڑی کی حدود میں لوگوں کے اجتماع، دھرنا دینے، ریلی نکالنے، جلسہ کرنے ، جلوس نکالنے، احتجاج کرنے اور کسی بھی قسم کامظاہرہ کرنے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم سات روز تک نافذ العمل رہے گا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights