
17 May آئی جی پنجاب کاحافظ آباد میں دوگرپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب کاحافظ آباد میں دوگرپوں کے درمیان فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس۔ فائرنگ کے نتیجہ میں 02 افراد جابحق، آئی جی پنجاب نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔ ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
مقتولین کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔
No Comments