آئی جی پنجاب کی بہترین کارکردگی پر افسران و اہلکاروں کی انعامات سے حوصلہ افزائی

آئی جی پنجاب نے ساہیوال، اوکاڑہ،ملتان اور بہاولپور ریجن کے 160 افسران و اہلکاروں کو 58 لاکھ سے زائد کے کیش انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا۔
ایس ڈی پی او صدر پاکپتن ، محمد اسلم اور ایس ڈی پی او ، میاں چنوں خانیوال ناصر علی ثاقب کو سی سی ون سرٹیفیکیٹس دئیے گئے۔
انچارج سی آئی اے اقبال ٹاؤن انسپکٹر محمد علی بٹ اور انسپکٹر راشد امین بٹ کو دو لاکھ فی کس دئیے گئے۔انعامات حاصل کرنے والوں میں 10 انسپکٹرز، 45 سب انسپکٹرز، 27 اے ایس آئیز، 05 ہیڈ کانسٹیبل، 70 کانسٹیبلز اور 01 ایس ایس اے شامل

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights