
17 May سمندری/ شیشے ٹوٹ گئے، شدید طوفانی آندھی نے ہلچل مچادی
سمندری/ شیشے ٹوٹ گئے، شدید طوفانی آندھی نے ہلچل مچادی ، شدید طوفانی آندھی کے باعث متعدد گھروں کی کھڑکیوں نے شیشے ٹوٹ گئے، تیز آندھی کے ساتھ ساتھ بجلی کے متعدد فیڈرز ٹرپ، بجلی بند ہونے سے علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا، پچھلے 30 منٹ سے شدید طوفانی آندھی کا سلسلہ جاری ہے
No Comments