سمندری میں سنگ دل باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کےاپنی ہی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

سمندری میں سنگ دل باپ نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کےاپنی ہی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،20 سالہ ارسہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights