
18 May عوام الناس کی جناح ہاؤس لاہور آمد اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی
عوام الناس کی جناح ہاؤس لاہور آمد اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی۔ سیاسی غنڈہ گردی اور تخریب کاری کے نتیجے میں جلائے گئے جناح ہاؤس اور ملٹری انجینئرنگ سروسز کے دفتر عوام اور سول سوسائٹی کیلئے کھول دئیے گئے۔دونوں مقامات پر بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
No Comments