Site icon Special TV

گوجرانوالہ تھانہ لدھیوالا وڑائچ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی۔

گوجرانوالہ تھانہ لدھیوالا وڑائچ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی۔ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 03 بڑے سپلائرز کوگرفتارکرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے کڑوروں روپے مالیت کی 13کلو گرام سے زائد چرس اور افیون برآمد کر لی۔ ملزمان علاقہ غیر سے منشیات خرید کر تھانہ لدھیوالا وڑائچ اور اس کے گردونواح میں فروخت کرتے تھے۔سی پی او کا کہنا ہے۔کہ منشیات فروش نوجوان نسل کے قاتل ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

Exit mobile version