مئی 9 کے سیاہ دن ہمارے قومی ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کے مجسمہ کی بے حرمتی کی گئی

9 مئی کے سیاہ دن ہمارے قومی ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کے مجسمہ کی بے حرمتی کی گئی جویہ ثابت کرتا ہے کہ کچھ ملک دشمن عناصر سیاسی جماعت کا حصہ تھے تاہم یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے سپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدرکے نام کر دیا ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان سکردوکا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا جب کہ طلبہ کا کہنا ہے کہ ووٹ چاہے کسی کو بھی دیں لیکن ہمیں اپنے قومی اداروں کا احترام کرنا ہوگا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights