
18 May سپریم کورٹ نے گوادر تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کرلی
سپریم کورٹ نے گوادر تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کی ضمانت منظور کرلی، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، سپریم کورٹ نے مولانا ہدایت الرحمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا، جماعت اسلامی بلوچستان کے سکریٹری جنرل کی ضمانت تین لاکھ کے دو ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی گئی
No Comments