گوجرانولہ میں تھانہ جناح روڈ کے رہائشی ندیم کے قتل کا معمہ حل ہو گیا

گوجرانولہ میں تھانہ جناح روڈ کے رہائشی ندیم کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ،مقتول کا دوستوں کے ساتھ منشیات کے لین دین پرجھگڑا ہوا تھا، گوجرانوالہ پولیس نے تفتیش کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے ملزمان کو محدود وقت میں گرفتار کرلیا، سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کا کہنا ہے کہ سفاک اور درندہ سفت ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔عوام کو پر اعتماد ماحول فراہم کریں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights