بہاولنگرکی تحصیل منچن آباد میں نادرا آفس میں سفارش اور کرپشن کے ذریعے کام ہونے لگا

بہاولنگرکی تحصیل منچن آباد میں نادرا آفس میں سفارش اور کرپشن کے ذریعے کام ہونے لگا ، شہریوں کو قومی دستاویزات کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ، سائلین کا کہنا ہے کہ پیسے دو، نہیں تو لائنوں میں دھکے کھاؤ

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights