
19 May منچن آباد میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نا ہو سکی
منچن آباد میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نا ہو سکی جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،شہریوں نے مقامی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
No Comments