
19 May آئی جی پنجاب نے زینب ظفرکو ناقابل شکست ذہانت اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر ایک لاکھ روپے کیش ایوارڈ سے نوازا
لاہور پولیس کے شہید کانسٹیبل ظفر اقبال کی باصلاحیت بیٹی نے پنجاب پولیس کا ٹیلنٹ ایوارڈ جیت لیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زینب ظفرکو ناقابل شکست ذہانت اور ٹیلنٹ کی بنیاد پر ایک لاکھ روپے کیش ایوارڈ سے نوازا، ہونہار بچی کا کہنا ہے کہ وہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد پنجاب پولیس کا حصہ بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہے
No Comments