حبیب آباد میں چونیاں روڈ پر لوٹنے کی کوشش کرنے والے ڈاکوؤں پر نامعلوم کار سوار افراد کی فاٸرنگ

حبیب آباد میں چونیاں روڈ پر لوٹنے کی کوشش کرنے والے ڈاکوؤں پر نامعلوم کار سوار افراد کی فاٸرنگ ، ایک نامعلوم ڈاکو موقع پر جاں بحق دو ساتھی فرار ہوگئے ، اطلاع ملنے پر ایس ایچ او حافظ عاطف نذیر اور مہر اشفاق پولیس کی نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گٸے، پولیس نے فرار ہونے والے دو ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights