آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا عمل جاری

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا عمل جاری ، ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ راجہ رفعت مختار کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کی خصوصی دلچسپی کے باعث ٹریفک وارڈنز، فنگر پرنٹ بیورو کے ملازمین کی ترقیوں کا مسئلہ حل ہوگیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights