پنجاب کے مختلف اضلاع سے کاشتکاروں کی جناح ہاوس لاہور آمد ، پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کاشتکاروں کی جناح ہاوس لاہور آمد ، پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ،کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ جس قائد کی وجہ سے آج ہم آزاد ہیں ہم نے اُسی کے گھر کو جلا دیا، جناح ہاؤس کسی ایک پارٹی یا ادارے کا نہیں ، یہ قائد اعظم کا گھر ہے، شرکاء کا کہنا تھا کہ 9 مئ کو اپنے ہی گھر کو جلا کہ شرپسندوں نے اپنے دشمن بھارت کو خوش کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights