کیپٹن کرنل شیر خان شہید آج سے 23 سال پہلے کارگل میں شہید ہوئے تو دشمن نے بھی اُن کی تعریف کی اور ایوارڈ دیا

کیپٹن کرنل شیر خان شہید آج سے 23 سال پہلے کارگل میں شہید ہوئے تو دشمن نے بھی اُن کی تعریف کی اور ایوارڈ دیا ، اصل میں یہ کیپٹن کرنل شیرخان کی تعریف نہیں تھی بلکہ پاک فوج کی تعریف تھی، اُن کے جسم پر خاکی وردی نہ ہوتی تو یہ عزت نہ ہوتی ، ان خیالات کا اظہار کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے بھائی نے کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights