
19 May ممتاز ماہر صحت ڈاکٹر تنویر الحسن زبیری کا کہنا ہے پاکستان میں ایک پختہ نظام رائج کرنے کی بہت ضرورت ہے
ممتاز ماہر صحت ڈاکٹر تنویر الحسن زبیری کا کہنا ہے پاکستان میں ایک پختہ نظام رائج کرنے کی بہت ضرورت ہے ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سپیشل ٹی وی کے پروگرام ہیلتھ سپیشل کے میزبان ڈاکٹراسداللہ فاروق بھٹی سے بات چیت کے دوران کیا
No Comments