
24 May بھارتی فضائیہ کو لوہے کے چنے چبوانے والا پاکستان کا شیر دل پائلٹ ونگ کمانڈر حسن صدیقی کا “یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان” کے موقع پر پیغام
بھارتی فضائیہ کو لوہے کے چنے چبوانے والا پاکستان کا شیر دل پائلٹ ونگ کمانڈر حسن صدیقی کا “یومِ تکریمِ شہداءِ پاکستان” کے موقع پر پیغام،، کہتے ہیں کہ پاکستان خطہ ارض نہیں ، بلکہ ایک نظریے اور عزم کا نام ہے، اس نظریہ کی بقاء کیلئے افواج پاکستان نے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا ہے،ہم وہ زندہ قوم ہیں جنہوں نے ناصرف اپنے شہیدوں کو اپنے سینوں میں زندہ رکھا ہوا ہے بلکہ ہمیشہ انکا قرض اتارنے کیلئے خود کو تیار رکھتے ہیں، ونگ کمانڈر حسن صدیقی کا کہنا ہے کہ میں دشمنان پاکستان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستانی قوم کا وقار، اسکا عزم اور نظریہ پاکستان ہمارے لئے
ہے
No Comments