اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،، اجلاس میں یوریا کھاد کی طلب اور رسد کا جائزہ لیا جائے گا، وزارت صحت کو 10 ارب 74 کروڑ روپے کی ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی سمری پیش ہوگی، اور انٹیلیجنس بیورو کو 80 کروڑ 30 ضمنی گرانٹ جاری کرنے کی سمری پر غور کیا جائے گا جب کہ ایوان صدر کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کرنے کا بھی جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزارت ماحولیاتی تبدیلی کو ضمنی گرانٹ جاری کرنے پر غور ہوگا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights