
24 May گوجرانوالہ کے نواحی علاقے نندی پورنہرسے نامعلوم 32سالہ شخص کی لاش برآمد۔
گوجرانوالہ کے نواحی علاقے نندی پورنہرسے نامعلوم 32سالہ شخص کی لاش برآمد۔ نوجوان کےجسم کے مختلف حصوں پہ تشدداورکانوں سے خون نکلا ہوا تھا ۔پولس کے مطابق لاش دوروزپرانی لگتی ہے جس کی وجہ سےشناخت نہ ہوسکی ہے۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا
No Comments