
24 May اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں کبھی بندر تو کبھی جنگلی بلیوں نے سٹاف کو تگنی کا ناچ نچایا
اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں کبھی بندر تو کبھی جنگلی بلیوں نے سٹاف کو تگنی کا ناچ نچایا ۔اور اب دن دہاڑے گدھے کی انٹری۔سخت سیکورٹی میں گدھے کی انٹری نے سیکورٹی پر بھی سوالات اٹھا دئیے۔ریڈ زون میں گدھے کی دوڑ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
No Comments