بلوچستان کے نواحی علاقے سبی میں بجلی اور گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈئنگ

بلوچستان کے نواحی علاقے سبی میں بجلی اور گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈئنگ اور پانی کی قلت کے خلاف بلوچستان کے ثابق وزیرے علہٰ وچیف آف سبی نواب غوثبخش کی کال پر ایک ریلی نکالی گئی ۔جہاں چیف آف سبی اور ثابق وزیرے علہٰ بلوچستان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔کہ میں بلوچستان حکومت کے علہٰ منصب پر فائیز رہاہوں مجھے علم ہے کام کس طرح ہوتے ہیں اور کیوں ردی کی ٹوکری میں ڈال دیے جاتے ہیں ۔مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ملک میں کہیں بھی قانون کی ریٹ دیکھائی نہیں دیتی ایک ادارے نے پورے ملک کو آپنی گرفت میں کیا ہوا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights