
25 May مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری
مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ، سابق صوبائی وزیر اوقاف پیر سعید الحسن نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا ، کہتے ہیں کہ ملکی مفاد میں تمام سیاسی اکابرین اپنی اناﺅں کو قربان کریں،پیر سعید الحسن پی پی 46 ظفروال سے آزاد حیثیت میں ایم پی اے منتخب ہوئے تھے، سابق صوبائی وزیر نے گوجرانوالہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا
No Comments