راولپنڈی میں مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لیئے ایپسما کے طلباء طالبات اوراساتذہ نے مری روڈ پر ریلی نکالی

راولپنڈی میں مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لیئے ایپسما کے طلباء طالبات اوراساتذہ نے مری روڈ پر ریلی نکالی ، ریلی میں بچوں اور بڑوں نے پاکستانی پرچم اور فوج کے حق میں نعروں کے کتبے اٹھا رکھے تھے، شرکا نے افواجِ پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا اور فوج کے حق میں نعرے بازی کی، مقررین کا کہنا تھا کہ ہر مشکل گھڑی اور قدرتی آفات میں پاک فوج کاکردار ہمیشہ مثالی رہا ممم ہماری بہادر فوج ، تنصیبات پر حملے اور شہدا ء کے ماڈلز کی بے حرمتی ناقابل برداشت ہے، ہمارا بچہ بچہ وطن کے دفاع اور ملکی سلامتی کے لیئے جان دینے کے لیے تیار ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights