
25 May لورالائی میں ٹییچنگ ہسپتال کا سیوریج نظام فیل ھونے کی وجہ سے گٹروں کا پانی ہسپتال کی کالونی اور باہر روڈ پر بہنے لگا۔
لورالائی میں ٹییچنگ ہسپتال کا سیوریج نظام فیل ھونے کی وجہ سے گٹروں کا پانی ہسپتال کی کالونی اور باہر روڈ پر بہنے لگا۔ جس کی وجہ سے ہسپتال اور باہر عوام کیلئے عزاب بن گیا ھے اس سلسلے میں ایم ایس کہنا ہے کہ یہ انتظامیہ اور صوبائی حکومت کا کام ھے جنھیں آگاہ کیا جا چکا ھے جبکہ
ٹھیکیدار کا کہناھے اس کیلئے دو کروڑ روپے حکومت مختص کرچکی ھے لیکن ہسپتال کے سامنے میڈیکل اور گھروں والے کام کرنے نہیں دیتے
No Comments