
25 May ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا
محکمہ موسمیات کےمطابق بارہ گھنٹےکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔جبکہ بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقا مات پر بارش کی توقع ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وسطی سندھ،پنجاب، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں آندھی ،تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش ہوئی۔
گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : سبی، شہید بینظیر آباد،جیکب آباد45،موہنجودہڑو، پڈعیدن، سکھر،دادو44،روہڑی، لاڑکانہ اور خیر پور میں 43ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا
No Comments