اسلام آباد میں تھانہ شاہ شمس کالونی کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

اسلام آباد میں تھانہ شاہ شمس کالونی کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ۔فائرنگ کی زد کر چار سالہ بچی جاں بحق۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔ اور دولہا کے والد سمیت چھ افراد کو گرفتار کر لیا ۔مزید ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights