منچن آباد میں تیز رفتار کیری ڈبہ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

منچن آباد میں تیز رفتار کیری ڈبہ نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا ۔ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ۔حادثہ ہیڈ مین روڈ کالو کی جھال کے قریب پیش آیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights