نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی یوم تکریم شہداء کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس آمد

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی یوم تکریم شہداء کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس آمد،وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ ،، پولیس اورقانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights