
26 May شیخوپورہ میں صدر چوک بس کی پیدل خاتون کو ٹکر ، حادثہ میں خاتون موقع پر جاں بحق
شیخوپورہ. میں صدر چوک بس کی پیدل خاتون کو ٹکر ۔ حادثہ میں خاتون موقع پر جاں بحق ۔ حادثہ بس کی یو ٹرن پر تیزی کے باعث پیش آیا ۔اطلاع موصول ہوتے ہی ۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق نامعلوم خاتون کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا
No Comments