اقوام متحدہ کا شہدائے پاکستان کے لیے اعزازات کا اعلان

اقوام متحدہ کا شہدائے پاکستان کے لیے اعزازات کا اعلان ، نیویارک میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی 75 ویں سالگرہ پر جنرل اسمبلی ہال میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کی، تقریب میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دوران جام شہادت پانے والے آٹھ پاکستانی شہداء کو اعزاز سے نوازا گیا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے محمد عامرخان اورکرنل راجہ افضال احمد نے سیکرٹری جنرل سے میڈلز وصول کئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights