حافظ آباد میں یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر چئیرمین پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل کی قیادت میں صحافی برادری نے ریلی نکالی

حافظ آباد میں یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر چئیرمین پریس کلب رائے غضنفر علی کھرل کی قیادت میں صحافی برادری نے ریلی نکالی ، شرکا نے ملک کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights