رائزنگ ہوپ پبلک سکول پشاور کی سکھ کمیونٹی کے اساتذہ اور طلباء نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا

رائزنگ ہوپ پبلک سکول پشاور کی سکھ کمیونٹی کے اساتذہ اور طلباء نے ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کیا، ریڈیو پاکستان پشاور پہنچنے پر، اساتذہ اور طلباء کو نواور دس مئی کے بدقسمتی سے ہونے والے واقعے کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا ، اساتذہ اور طلباء نے سیاسی مظاہروں اور اجتماعات کے پر تشدد اور آتش زنی کی سرگرمیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی، انہوں نے کہا کہ اس واقعے نے قومی خزانے پر غیر ضرروی بوجھ ڈال دیا ہے، طلباء نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے “دل دل پاکستان” قومی گانا بھی گایا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights