
30 May حویلی لکھا دوہرے قتل کی واردات، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی قتل
حویلی لکھا دوہرے قتل کی واردات،، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی قتل، موٹر سائیکل سوار افراد کیجانب سے میاں بیوی کو روکنے کی کوشش دوران مزاحمت پر فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے میاں بیوی کی شناخت ممتاز اور کینز کے نام سے ہوئی ہے، حویلی لکھا پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی
No Comments