
30 May آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا دورہ بلوچستان
آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا دورہ بلوچستان ، کوئٹہ گریژن پہنچنےپرکورکمانڈرکوئٹہ نےاستقبال کیا،، آرمی چیف نےکوئٹہ گیریژن میں جوانوں کیلئےمختلف فلاحی اسکیموں کابھی دورہ کیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا کہنا ہے کہ جوعوام اورپاک فوج میں خلیج پیداکرناچاہتےہیں وہ کامیاب نہیں ہونگے، پاک فوج ہمیشہ بہادراورقابل فخرلوگوں کی مقروض ہے، عوام نےاپنی منفردمحبت سےدشمن کےمذموم عزائم کومنہ توڑجواب دیا، عدم استحکام کیلئےاندرونی عناصراوربیرونی قوتوں کاگٹھ جوڑبےنقاب ہوچکاہے، پاک فوج دنیاکی مضبوط ترین افواج میں سےایک ہے، اہل پاکستان کی بےمثال حمایت سےپاک فوج کوکوئی نہیں روک سکتا
No Comments