
30 May الخدمت فاؤنڈیشن نوجوانوں کوآئی ٹی سکلز کے ذریعے خود کفیل بنارہی ہے
الخدمت فاؤنڈیشن نوجوانوں کوآئی ٹی سکلز کے ذریعے خود کفیل بنارہی ہے، ان خیالات کا اظہارالخدمت فاؤنڈیشن لاہور کے رہنما انجینئر احمد حماد رشید نے سپیشل ٹی وی کےپروگرام دستک میں کیا
No Comments