آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ

آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ ،وفد میں مجیب الرحمن شامی، شہاب زبیری ،امتنان شاہد، سرمدعلی، منیر گیلانی سمیت دیگر عہدیداران شامل تھے ، اے پی این ایس کے وفد نے جناح ہاؤس میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights