پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاوس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاوس لاہور کا دورہ ، وفد نے جناح ہاوس لاہور میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ، اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےمقررین کہنا تھا کہ یہ بہت ہی رنجیدہ کردینے والا واقعہ ہے، بابائے قوم کے گھر کو جلانے والے اور پاکستان کی سرحدوں کے محافظوں کی بے حرمتی کرنے والے شرپسند کسی طور بھی قابلِ قبول نہیں انکی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights