گوجرانولہ میں خفیہ اطلاع پرفوڈ سیفٹی ٹیموں کا تتلے والی کامونکی میں صدیق جوس یونٹ پر چھاپہ۔جعلی جوس تیار کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں آ گیا

گوجرانولہ میں خفیہ اطلاع پرفوڈ سیفٹی ٹیموں کا تتلے والی کامونکی میں صدیق جوس یونٹ پر چھاپہ۔جعلی جوس تیار کرنے والے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں آ گیا ۔موقع پر کیے گئے ٹیسٹ فیل ہونے پر 800لٹر ناقص جوس تلف کر لیا گیا۔مضر صحت جوس کامونکی اور نواحی علاقوں میں سپلائی کیا جانا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا ۔کہ خوراک کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کام کر رہے ہیں۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights