مختلف طلباء تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

مختلف طلباء تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، اس موقع پر طلباء نے جناح ہاؤس میں شرپسندوں کی جانب سے کی جانے والی تخریب کاری پر غم و غصے کا اظہار کیا اور شدید الفاظ میں مذمت بھی کی، طلبا کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی کے ساتھ ملک کی سلامتی منسلک ہے، جناح ہاؤس کو دیکھ کر شدید افسوس ہوا، اللہ ہمیں ایسی آفات سے بچائے، پاکستان آرمی ہماری ریڈ لائن ہے، پاک فوج کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights